وزیراعلیٰ سندھ کی کوئٹہ میں زرغون روڈ پل کے قریب بم دھماکے کی مذمت

جمعرات 11 اگست 2016 22:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کوئٹہ میں زرغون روڈ پُل کے قریب بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھا ڑ پھینکنے کا عزم کر رکھا ہے ۔

متعلقہ عنوان :