گورنر سندھ و چانسلر ڈاکٹر عشرت العباد خا ن نے پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ کو مزید چار برس کیلئے شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی خیر پور کا وائس چانسلر تعینات کردیا
جمعرات 11 اگست 2016 22:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) گورنر سندھ و چانسلر ڈاکٹر عشرت العباد خا ن نے پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ کو مزید چار برس کے لئے شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی خیر پور کا وائس چانسلر تعینات کردیا ہے ۔ دریں اثناء گورنر سندھ و چانسلر ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ الیکٹریکل اینڈ انرجی انجینئرنگ سکھر آئی بی اے (IBA) پروفیسر ڈاکٹر مدد علی شاہ کو قائم مقام وائس چانسلر بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ اسکل ڈیوپلمنٹ خیر پور تعینات کردیا ہے ۔
علاوہ ازیں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ اور پروفیسر ڈاکٹر مدد علی شاہ نے آج شام گورنر ہاؤس میں علیحدہ علیحدہ ملاقا ت کی۔ملاقات میں پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ اور پروفیسر ڈاکٹر مدد علی شاہ نے گورنر سندھ کو تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے اور جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم نظام کے لئے کی جانے والی کاوشوں سے تفصیلی سے آگاہ کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.