مہران یونیورسٹی میں تعینات نئے رجسٹرار ڈاکٹر عبدالوحید عمرانی نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

جمعرات 11 اگست 2016 21:56

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) مہران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے میں تعینات نئے رجسٹرار ڈاکٹر عبدالوحید عمرانی نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے، یاد رہے کہ سابق رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر طحہٰ حسین علی کی بطور پرووائس چانسلر تعیناتی کے بعد سندھ حکومت نے ڈاکٹر عبدالوحید عمرانی کو مہران یونیورسٹی کا نیا رجسٹرار مقرر کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :