ٹیسٹ کرکٹر خالد لطیف کی والدہ انتقال کر گئیں

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 اگست 2016 21:52

ٹیسٹ کرکٹر خالد لطیف کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) ٹیسٹ کرکٹر خالد لطیف کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے قومی ٹیسٹ کرکٹر خالف لطیف کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔

(جاری ہے)

خالد لطیف ان دنوں لیگ کرکٹ کھیلنے کے سلسلے میں افغانستان میں موجود ہیں جہاں انہیں یہ خبر موصول ہوئی ہے۔ خبر موصول ہونے کے بعد خالد لطیف وطن واپسی کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :