دیا ؤجز یر ہ میں چینی کشتی الٹنے سے 14ملا ح ڈوب گئے

6افراد کو جا پا نی کو سٹ گا رڈز کی کا وشوں سے ریسکیو کر لیاگیا، دیگر کی تلاش کیلئے مشتر کہ آ پر یشن جا ری ہے، چینی وزارت خا رجہ

جمعرات 11 اگست 2016 21:31

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء) چین کی وزارت خا رجہ نے تصد یق کی ہے کہ بحیرہ جنو بی چین کے جز یرہ دیا ؤ میں چینی کشتی الٹنے سے 14ملاحڈوب گئے ،چین وزارت خا رجہ کی تر جمان ہوا چیننگ نے جمعرات کو معمول کی پر یس بر یفنگ میں بتا یا کہ دیا ؤ جز یرہ میں چینی کشتی یو نا ن کے تجا رتی بیڑے کے ساتھ ٹکرا گئی جس میں سوار تمام 14افراد ڈوب گئے جن میں سے 6افراد کو جا پا نی کو سٹ گا رڈز کی کا وشوں سے فو ری طور پر بچا لیا گیا جبکہ با قی افراد کی تلاش کیلئے چین اور جا پا ن کی کوسٹ گا رڈز مشتر کہ آ پر یشن جا ری رکھے ہو ئے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے امید ظا ہر کی کہ جا پا ن ڈوب جا نے والے افراد کی تلاش کیلئے مشتر کہ ریسکیو آ پر یشن جا ری رکھے گا۔