پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات ..
تازہ ترین : 1

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات ، سانحہ کوئٹہ پر افسوس کا اظہار

پاک فضائیہ کی جانب سے بلوچستان کے عوام اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار اس وقت دہشت گرد قوتیں بلوچستان میں سرگرم عمل ہیں ، چند مقامی لوگ ان کے مہرے بنے ہوئے ہیں دشمن کے کاری وار کا منہ توڑ جواب دیں گے ، ثناء اﷲ زہری

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 21:17:58

اپنی رائے کا اظہار کریں