راولپنڈی میں 20اگست کوتاریخی دھرنا ہو گا،حکمرانوں کو سانحہ ماڈل ٹا?ن ہضم نہیں کرنے دیں گے ،ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پنجاب میں ضرب عضب ناگزیر ہے
سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کا پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی ورکرز کنونشن سے خطاب
جمعرات 11 اگست 2016 20:48
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء ) سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ اگرحکمران یہ سمجھتے ہیں کہ وہ دولت اور طاقت کے زور پر سانحہ ماڈل ٹا?ن ہضم کر لیں گے تو ان کے بھول ہے ان کا واسطہ کسی روائتی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ انقلاب کیلئے اپنی زندگیاں وقف کر دینے والے لاکھوں انقلابی کارکنوں سے پڑا ہے۔
تحریک قصاص ہر صورت کامیابی سے ہمکنار ہو گی ،حکمران اپنے انجام کو پہنچیں گے اور آئیندہ کوئی طاقتور کسی کمزور پر ظلم ڈھانے کی جرات نہیں کرسکے گا۔ 20 اگست کو راولپنڈی میں تاریخی دھرنا ہو گا۔ وہ جمعرات کو ضلعی سیکرٹریٹ البلال پلازہ چاندنی چوک میں پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے جس میں سینکڑوں کارکن شریک ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.