18 اگست کو چاند گرہن ہوگا

18 اگست کو چاند گرہن ہوگا

سرگودھا (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 11 اگست۔2016ء ) پاکستانی حدود سے باہر 18 اگست کو چاند گرہن ہوگا جو 3 گھنٹے تک جاری رہے گا ۔چاند گرہن براعظم امریکہ اور متعلقہ سمندری حکومت سمیت بحر الکاہل کے بڑے حصہ میں دیکھا جاسکے گا ماہرین کا کہنا ہے کہ 18 اگست بروز جمعرات کو چاند گرہن 12:30 پر شروع ہوکر 3:30 تک جاری رہے گا۔

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 19:50:59

اپنی رائے کا اظہار کریں