Live Updates

شہباز شریف سرگودھا کی پرواز بھریں گے

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 11 اگست 2016 19:47

سرگودھا (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 11 اگست۔2016ء ) وزیراعلیٰ شہباز شریف آئندہ ہفتے سرگودھا کا دورہ کریں جہاں وہ ارکان اسمبلی اور ضلعی انتظامیہ کے افسران کیساتھ ساتھ نو منتخب بلدیاتی نمائندوں سے ملاقاتیں کرینگے ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ سرگودھا مخصوص نشستوں پر ہونیوالے انتخابات میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہونیوالی ووٹنگ میں فائنل کرنا اور ان کی کامیابی کو یقینی بنانے کیلئے ارکان اسمبلی اور منتخب نمائندوں کو ہدایات جاری کرنا ہے جبکہ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سرگودھا میں جاری ترقیاتی کاموں اور دیگر مسائل کے حوالہ سے بریفنگ لیں گے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :