سا نحہ کوئٹہ ، متاثرین کی سسکیوں کو لاہور میں بازگشت
محمد علی جمعرات 11 اگست 2016 19:47
لاہور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 11 اگست۔2016ء ) کوئٹہ دہشت گردی واقعہ کے چوتھے روز بھی وکلاء کا یوم سوگ ،،وکلاء فوری نوعیت کے مقدمات میں بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھے عدالتوں میں ہوئے،عمومی مقدمات میں وکلاء کی عدم پیشی پر ہزاروں مقدمات کی سماعت متاثر ہونے سے سائلین کو مشکلات کا سامنا دہشت گردی واقعہ کے خلاف وکلاء کا یوم سوگ جاری ہے۔
لاہور ہائیکورٹ ،سیشن ،سول اور خصوسی عدالتوں میں وکلاء اہم نوعیت کے مقدمات میں بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر پیش ہو ئے۔(جاری ہے)
وکلاء شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کے لئیدہشت گردی واقعہ کے چوتھے روز بھی سوگ کی کیفیت میں رہے۔یوم سوگ کی بناء پر بار روزمز کی چھتوں پر سیاہ پرچم لہرائے گئے۔عمومی نوعیت کے مقدمات میں وکلاء کے پیش نہ ہونے پر ہزاروں مقدمات کی سماعت متاثر ہوئی جس کی وجہ سے سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
لاہور ہائیکورٹ اور ضلعی عدلیہ میں سخت سکیورٹی انتظامات کے ساتھ ساتھ عدالتوں میں آنے والے سائلین،وکلاء اور عدالتی عملے کی جامعہ تلاشی کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ گیٹ پاس کے بغیر کسی کو عدالتی احاطوں میں جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.