اوول ٹیسٹ میں پہلے روز کے کھیل کے دوران چائے کا وقفہ، انگلینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز بنا لیے

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 اگست 2016 19:45

اوول ٹیسٹ میں پہلے روز کے کھیل کے دوران چائے کا وقفہ، انگلینڈ نے 5 وکٹوں ..

اوول(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست2016ء) اوول ٹیسٹ میں پہلے روز کے کھیل کے دوران چائے کے وقفے تک انگلینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز بنا لیے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ اوول میں جاری ہے۔ میچ کے پہلے روز کے کھیل کے دوران چائے کا وقفہ ہوا ہے۔ چائے کے وقفے تک انگلینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز بنا لیے ہیں۔ انگلینڈ کی جانب سے معین علی اور برسٹو کریز پر موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :