نابینا افراد توجہ مانگتے ہیں مگر بد بخت حکمران انہیں دھکے دیتے ہیں ‘خرم نواز گنڈا پور
ڈاکٹر طاہر القادری کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہماری درخواست پر مفت کمپیوٹر کورس کروانے کا اہتمام کیا ‘طلباء
جمعرات 11 اگست 2016 19:22
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام 30نابینا طلبہ و طالبات کو مفت تعلیمی و کمپیوٹر شارٹ کورسسز کی تکمیل کے بعد اسناد تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نابینا افراد اپنے بہتر مستقبل حکومت کی توجہ مانگتے ہیں مگر یہ بد بخت حکمران ان پر لاٹھیاں مارتے ہیں۔
30نابینا بچوں نے مفت کمیوٹر کورسسز کیلئے ڈاکٹر طاہر القادری کو خط لکھا جس کی تعمیل ہوئی ،الحمد اﷲ آج 30بچے کورس مکمل کرنے میں کامیاب ہوئے ،تقریب کے مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود تھے جبکہ تقریب سے ڈاکٹر غلام مرتضیٰ علوی، محمدثناء اﷲ ، فیاض وڑائچ ،ساجد بھٹی ، جواد حامد نے خطاب کیا اور کامیاب کورسسز پر نابینا افراد کو مبارکباد دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.