عمران خان کو پاکستان کی آزادی کے مہینے میں ہی احتجاج کا دورہ کیوں پڑتا ہے؟ امیر مقام
ضلع، تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر بھرپور قومی جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے سبزہلالی پرچم لہرائیں APSسکول، کوئٹہ ،کشمیر، آزادی کی تحریک اور دہشت گردی کے شکار ہونے والے تمام شہداء کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں عمران خان احتجاج کیلئے کوئی اور مہینہ چُن لیں ، 15 اگست کو ہمارے ساتھ ملکر یوم سیاہ منائیں ،پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے گفتگو
جمعرات 11 اگست 2016 19:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ہرمحب وطن سوال کررہا ہے کہ عمران خان کو پاکستان کی آزادی کے مہینے میں ہی احتجاج کا دورہ کیوں پڑتا ہے؟ مسلم لیگ (ن) پورے ملک کی طرح خیبر پختونخوااور فاٹا کے غیور عوام کے ساتھ مل کر جشن آزادی بھرپور قومی وملی جذبے سے منائے گی۔
جمعرات کو پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پورے خیبرپختونخوا اور فاٹا میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیدار اور کارکن ضلع، تحصیل اوریونین کونسل کی سطح پر بھرپور قومی جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے سبزہلالی پرچم لہرائیں اور جشن آزادی منائیں۔ اس موقع پر تمام شہداء بالخصوص اے پی ایس اور کوئٹہ کے شہداء کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں اور دہشت گردی کے خلاف بے مثال جرات، بہادری اور استقامت دکھانے پر پاکستان افواج ،دیگر سیکیورٹی اداروں کے اہلکار اور دہشت گردی کے شکار ہونے والے تمام شہداء کو سلام عقیدت پیش کریں جنہوں نے پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے دہشت گردی کرنے والوں کے ارادوں کو اپنے خون سے ناکام بنایا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.