چینی صوبہ شندونگ میں ٹریفک حادثہ،6افراد ہلاک
تازہ ترین : 1

چینی صوبہ شندونگ میں ٹریفک حادثہ،6افراد ہلاک

جینان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)چین کے مشرقی صوبہ شندونگ میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں 6افراد ہلاک ہوگئے،مقامی انتظامیہ کی جانب سے جمعرات کو تصدیق کی گئی ہے کہ 2مسافر بسوں کے آپس میں ٹکرانے کے باعث حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں 6افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ زخمی ہونے والے دیگر افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 19:14:01

اپنی رائے کا اظہار کریں