کراچی میں 3 روز کیلئے ساحل سمندر پر نہانے اور ون ویلنگ پر پابندی عائد
تازہ ترین : 1
کراچی میں 3 روز کیلئے ساحل سمندر پر نہانے اور ون ویلنگ پر پابندی عائد

کراچی میں 3 روز کیلئے ساحل سمندر پر نہانے اور ون ویلنگ پر پابندی عائد

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست2016ء) کراچی میں 3 روز کیلئے ساحل سمندر پر نہانے اور ون ویلنگ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جشن آزادی قریب آتے ہی کراچی کے ایڈمنسٹریشن کی جانب سے کراچی میں 3 روز کیلئے ساحل سمندر پر نہانے اور ون ویلنگ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باقائدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 19:12:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں