فاسٹ بولروہاب ریاض نے ٹیسٹ کیریئرمیں پچاس وکٹیں مکمل کرلیں

جمعرات 11 اگست 2016 18:55

فاسٹ بولروہاب ریاض نے ٹیسٹ کیریئرمیں پچاس وکٹیں مکمل کرلیں

اوول ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولروہاب ریاض نے ٹیسٹ کیریئرمیں پچاس وکٹیں مکمل کرلیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ وہاب ریاض ٹیسٹ کیریئرمیں پچاس وکٹیں لینے والے 37 ویں پاکستانی کرکٹر ہیں ،وہاب ریاض نے کارنامہ اپنے کیریئرکے اٹھارویں ٹیسٹ میں انجام دیا،پاکستانی کھلاڑی وہاب ریاض انگلینڈ کیخلاف اوول میں حالیہ سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں،انہوں نے جیمز ونس اور جوئے روٹ کو پوویلین واپس بھیجا۔

متعلقہ عنوان :