خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،شدت 4.6ریکارڈ
تازہ ترین : 1
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،شدت ..

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،شدت 4.6ریکارڈ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،شدت چار اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی سوات مالاکنڈ، دیر کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر اسکیل پر شدت چار اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 130کلو میٹرتھی،زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن تھا،زلزلے کے جھٹکے سوات،مالاکنڈ، دیر،مینگورہ اور گردونواح میں محسوس کیے گئے ،زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوا۔

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 18:53:09

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں