ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن گارمنٹس کے امپورٹرز کا نکتہ نظر سنیں مسئلے کا ایسا حل تلاش کریں جو سب کیلئے قابل قبول ہو‘لاہور چیمبر
پہلے امپورٹڈ گارمنٹس کی ویلیوایشن 4.4ڈالر فی درجن کے حساب سے کی جاتی تھی اب 3.3ڈالر فی پیس کے حساب سے کی جارہی ہے
جمعرات 11 اگست 2016 18:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء ) لاہور چیمبر درآمد شدہ گارمنٹس پر ویلیوایشنز میں بھاری اضافے کا معاملہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کے سامنے اٹھائے گا۔ یہ بات لاہور چیمبر کے نائب صدر ناصر سعید نے ریڈی میڈ گارمنٹس ایسوسی ایشن، شاہ عالم، اقبال ٹاؤن اور شہر کی دیگر مارکیٹوں کے پچاس رکنی وفد سے لاہور چیمبر میں ملاقات میں کمی۔
تنویر احمد صوفی، زاہد مقصود بٹ، اشرف بھٹی، محمد شہزاد، شہزادہ بابر، حاجی فرخ اقبال، محمد ادریس، اشفاق بٹ، اخلاق اجمیری و دیگر نے ابھی اس موقع پر خطاب کیا۔ وفد نے لاہور چیمبر کے نائب صدر کو آگاہ کیا کہ ڈائریکٹر جنرل آف کسٹمز ویلیو ایشن نے درآمد شدہ گارمنٹس کی ویلیوایشن میں نو سو فیصد تک اضافہ کردیا ہے جس کی وجہ سے امپورٹرز کا کاروبار تباہ ہورہا ہے اور کمرشل امپورٹرز کے پاس اس کے سوا اور کوئی راستہ نہیں رہ گیا کہ یا تو وہ کاروبار بند کردیں یا پھر مال ملک میں لانے کے لیے دیگر ذرائع استعمال کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.