کراچی ،پاک کالونی پولیس کی کارروائی ،ڈاکٹر کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
تازہ ترین : 1

کراچی ،پاک کالونی پولیس کی کارروائی ،ڈاکٹر کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)پولیس نے ڈاکٹر کے قتل میں مبینہ طورپر ملوث 2 ملزمان کو گرفتار لیا۔ تھانہ پاک کالونی ایس ایچ او کے مطابق ملزم عبدل رفیق اور فضل کریم کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو ٹی ٹی پستول برآمد کرلئے ملزمان ڈاکٹر پرتم داس کے قتل کے مقدمہ پولیس کو مطلوب تھے۔

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 18:17:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں