کراچی، ڈیفنس پولیس کی کارروائی 2 ڈاکوں گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد
تازہ ترین : 1

کراچی، ڈیفنس پولیس کی کارروائی 2 ڈاکوں گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) ڈیفنس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ڈاکوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسحلہ اور چھنی گئی موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ ایس ایس پی ساؤتھ اسمعیل میمن کے مطابق دو ڈاکو عزیزاﷲ اور عبدالقادر کو ڈیفنس لائبریری کے قریب سے گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے دو ٹی ٹی پستول پانچ روانڈ، ایک لیپ ٹاپ، چھینی گئی موٹر سائیکل اور نقدی برآمد کرلی۔ ملزمان مزید تفتیش جاری ہے۔

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 18:17:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں