وزیر صنعت و تجا رت سندھ نے سائٹ لمیٹڈ کا الا ٹمنٹ ریکا ر ڈ طلب کر لیا
سندھ کی تما م سا ئٹ لمیٹڈ میں سر ما یہ کا ر ی کے لئے بہترین ما حول فرا ہم کیا جا ئے ،منظو ر حسین وسا ن
جمعرات 11 اگست 2016 18:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) وزیر صنعت و تجا رت سندھ منظو ر حسین وسا ن کی صدا ر ت میں آج سا ئٹ لمیٹڈ کے افسرا ن کے ساتھ ایک اہم اجلا س ان کے دفتر نیو سندھ سیکریٹریٹ کرا چی میں منعقدہوا ۔اجلا س میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری پلا ننگ اینڈ ڈیو لپمنٹ محمد وسیم ،سیکریٹری صنعت و تجا ر ت سندھ عبدالرحیم سو مرو ،ایم ڈی سا ئٹ لمیٹڈ ،ڈی ایم ڈی سا ئٹ لمیٹڈ ،چیف انجینئر اور محکمہ صنعت و تجار ت کے سینئر افسرا ن نے شر کت کی ۔
صوبا ئی وزیر صنعت و تجا ر ت منظو ر حسین وسا ن نے اس مو قع پر منعقدہ بریفنگ کے دورا ن سندھ کی تما م سا ئٹ لمیٹڈ میں گزشتہ بر سوں میں الا ٹمنٹ کی گئی زمینو ں کا ریکا ر ڈ طلب کر لیا ۔اس مو قع پر صوبا ئی وزیر کو بتا یا گیا کہ سندھ میں11 سا ئٹ لمیٹڈ ہیں جن میں سا ئٹ لمیٹڈ کرا چی ،سائٹ حیدرآبا د فیز ۱،سائٹ کو ٹر ی ،سا ئٹ سکھر ،سائٹ سپر ہا ئی وے فیزI،سائٹ نوا ب شاہ ،سائٹ حیدرآبا د فیز 2،سائٹ نو ر ی آبا د ،سا ئٹ ٹنڈو آدم،سا ئٹ سپر ہا ئی وے فیز 2جبکہ سائٹ لا ڑ کا نہ کے قیام کے لئے کا م جا ر ی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.