منشیات فرو شوں کے خلا ف کا روائی تیز کی جا ئیں ،مکیش کما ر چا ؤ لہ
تازہ ترین : 1

منشیات فرو شوں کے خلا ف کا روائی تیز کی جا ئیں ،مکیش کما ر چا ؤ لہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)صوبا ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کما ر چا ؤ لہ کی ہدا یت پر منشیا ت کے خلاف جا ر ی ایک مہم کے دورا ن ڈو یژنل انٹیلیجنس افسر ایکسا ئز کرا چی سید ظفر نے خفیہ اطلا ع ملنے پر کچی آبا دی خا صخیلی محلہ ابرا ہیم حیدر ی ضلع ملیر پر چھا پہ ما ر کر 20کلو چر س برآمد کر لی جبکہ ملزم غلا م حیدر مو قع سے فرا ر ہو گیا ۔ملا زم کے خلاف مقدمہ در ج کر کے مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔علا وہ ازیں صوبا ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کما ر چا ؤ لہ نے منشیا ت فرو شوں کے خلا ف کا روائی میں حصہ لینے والی ٹیمو ں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی کا ر وائیاں تیز کریں تا کہ منشیات فرو شوں کا قلع قمع ہو اور ان کی حو صلہ شکنی ہو ۔

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 18:09:08

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں