7242ملین روپے کی لا گت سے 50اعلیٰ تعلیمی ادا ر ے قا ئم کئے جا رہے ہیں،جا م مہتا ب حسین ڈہر
جمعرات 11 اگست 2016 18:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء)صوبا ئی وزیر تعلیم جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ بچے قو م کا سر ما یہ ہیں ان کی صحیح تعلیم و تر بیت کے ذر یعے قو م بھر پو ر تر قی کر سکتی ہے ۔اسا تذہ اس سلسلے میں اپنی ذمہ دا ر ی احسن طریقے سے ادا کریں ۔یہ با ت انہو ں نے چر چ مشن اسکو ل نزد سول ہسپتا ل کرا چی کے اچا نک دور ے کے مو قع پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہی ۔
صوبا ئی وزیر تعلیم کے ہمرا ہ سیکریٹری تعلیم سید ممتا ز علی شاہ اور اسپیشل سیکریٹری ڈاکٹر منصو ر رضوی بھی تھے ۔دورے کے مو قع پر صوبا ئی وزیر تعلیم نے اسکو ل میں صفا ئی کے نا قص انتظا ما ت پر بر ہمی کا اظہا ر کیا ۔صوبا ئی وزیر تعلیم جام مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ محکمہ تعلیم صو بے کے 25اضلا ع میں 7242ملین روپے کی لا گت سے 25کیمبرج اسکو ل اور 25کمپری ہینسو اسکول تعمیر کررہی ہے جہا ں اے اور او لیول کی تعلیم دی جا ئے گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.