سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ، وزیراعلیٰ بلوچستان کی شدید مذمت
تازہ ترین : 1

سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ، وزیراعلیٰ بلوچستان کی شدید مذمت

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ میں ہونیوالے دھماکے کی شدید مذمت کر تے ہوئے سیکورٹی کے باوجود دھماکے پر برہمی کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کی بھر پور کردگی دکھانا ہو گا عوام کے جان ومال کے لئے خطرے کا باعث بننے والوں کے خلاف بھر پور قوت استعمال کی جائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 17:49:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں