وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اچانک اسلام آباد آمد
تازہ ترین : 1

وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اچانک اسلام آباد آمد

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف جمعرات کی دوپہر اچانک اسلام آباد چلے گئے۔ تاہم ان کی اچانک اسلام آباد روانگی کی وجوہات سامنے نہیں آسکی تاہم حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں وزیراعظم نوازشریف نے خصوصی ملاقات کے لئے اسلام آباد طلب کیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 17:46:27

اپنی رائے کا اظہار کریں