لاہور ،رنگ برنگی غیر نمونہ قومی پرچم پر وزیراعظم سمیت مختلف شخصیات کی تصاویر
ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی
جمعرات 11 اگست 2016 17:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست ۔2016ء) یوم آزادی کے موقع پر شہر بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں مختلف مارکیٹوں سے قومی پرچم، بیجز قومی پرچم سے بنائے گئے لباس،رنگ برنگی جھنڈیوں اور قمقموں سے شہری اپنے گھر اوردفاتر کوسجانے میں مصروف ہیں شہر کی مختلف مارکیٹوں میں فروخت ہونے والی رنگ برنگی غیر نمونہ جھنڈیوں اور سبز ہلالی قومی پرچم پر وزیراعظم سمیت مختلف شخصیات کی تصاویر سے قومی پرچم کے تقدس کوپامال کئے جانے کا ہائی کورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو تین ماہ کے اندر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
قومی پرچم کے تقدس کے تحفظ کرنے کے حوالے سے ہائیکورٹ میں درخواست گزار کے وکیل عمران خان نے بتایا ہے کہ 14اگست1947ء کو پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے تین روز قبل پاکستان کا سبز ہلالی قومی پرچم تشکیل پاچکا تھا مگر افسوسناک بات یہ ہے کہ آج تک اس حوالے سے باقاعدہ رولز نہیں بنائے گئے گزشتہ کئی برسوں سے یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم پر وزیراعظم وزیراعلیٰ سمیت مختلف شخصیات کی تصاویر لگائی جارہی ہیں جو قومی پرچم کے تقدس کو پامال کرنے کے زمرے میں آتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.