بنارس آبادسےاغواء ہونیوالا 5سالہ بچہ افغانستان بازیاب
تازہ ترین : 1
بنارس آبادسےاغواء ہونیوالا 5سالہ بچہ افغانستان بازیاب

بنارس آبادسےاغواء ہونیوالا 5سالہ بچہ افغانستان بازیاب

افغان مہاجر رفیع اللہ نے بچے کو اغواء کرکے افغانستان منتقل کردیا تھا۔ذرائع پولیس

پشاور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست2016ء):بنارس آبادسے اغواء کیاگیا 5سالہ بچہ افغانستان بازیاب کروالیا گیا ہے،افغان مہاجر رفیع اللہ نے بچے کو اغواء کرکے افغانستان منتقل کردیا تھا۔تفصیلات کے مطابق بنارس آبادسیاغواء کیاگیا 5سالہ بچہ افغانستان بازیاب کروالیا گیا ہے۔حیات پولیس کی کاوشوں سے بچے کی بازیابی عمل میں آئی۔افغان حکام نے مغوی اور بچے کوطورخم بارڈر پرپولیس کے حوالے کردیا۔

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 17:26:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں