آرمی چیف کی ہدایت پر کوئٹہ میں کومبنگ آپریشن شروع ،35مشتبہ افراد گرفتار ،قبضے سے اسلحہ برآمد

جمعرات 11 اگست 2016 17:19

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف ہدایت پر کوئٹہ شہر اور گردنواں میں کومبنگ آپریشن شروع ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ شب 35مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے آپریشن میں ایف سی کے 500جوان اور پولیس کے 150اہلکار اور اے ٹی ایف کے 100جوان حصہ لے رہیں۔ کومبنگ آپریشن کوئٹہ شہر کے علاوہ اردگرد کے علاقوں اور دیہاتوں میں کیا جا رہاہے ۔

متعلقہ عنوان :