سوات،چترال،مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں
تازہ ترین : 1
سوات،چترال،مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

سوات،چترال،مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

زلزلے کی شدت 4.6جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ اور گہرائی 130کلومیٹرہے۔زلزلہ پیماء

سوات(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست2016ء):چترال اورمالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چترال اورمالاکنڈ،مینگورہاور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا۔لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیماء کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ جبکہ گہرائی 130کلومیٹرہے۔

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 16:55:21

اپنی رائے کا اظہار کریں