عوامی تحریک نے20اگست کو 100شہروں میں دھرنا دینے کااعلان کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 11 اگست 2016 16:41

عوامی تحریک نے20اگست کو 100شہروں میں دھرنا دینے کااعلان کردیا

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست2016ء) :عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے 20اگست کو 100شہروں میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طاہرالقادری نے کہا کہ پنجاب میں بھی کومبنگ آپریشن شروع کیا جائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اگر پنجاب میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہوتی تورینجرز آپریشن کب کا شروع ہوچکا ہوتا۔

متعلقہ عنوان :