وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کوئٹہ میں زرعون روڈ پُل کے قریب بم دھماکے کی ..
تازہ ترین : 1

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کوئٹہ میں زرعون روڈ پُل کے قریب بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء )وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کوئٹہ میں زرعون روڈ پُل کے قریب بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھا ڑ پھینکنے کا عزم کر رکھا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 16:39:41

اپنی رائے کا اظہار کریں