وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پودا لگا کر شجر کاری مہم ..
تازہ ترین : 1

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغا زکردیا

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کی صبح وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغا ز کیا ۔شجر کاری کے موقع پر صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ فیاض بُٹ ، صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاولہ، صوبائی وزیر امداد پتافی ، سینیٹر ہری رام ، ایس ایم بی آر رضوان میمن بھی موجود تھے ۔ پودے کی شجر کاری کا انتظام محکمہ جنگلات کی جانب سے کیا گیا تھا ۔
وقت اشاعت : 11/08/2016 - 16:39:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں