پنجاب میں انسداد پولیو مہم 29اگست سے شروع ہوگی۔ذرائع
تازہ ترین : 1

پنجاب میں انسداد پولیو مہم 29اگست سے شروع ہوگی۔ذرائع

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست2016ء):پنجاب میں انسداد پولیو مہم 29اگست سے شروع ہوگی۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے پنجاب میں انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کیلئے مئوخر کردی گئی ہے۔انسداد پولیو مہم بعض وجوہات کی بناء پرمئوخر کی گئی ہے۔اب پنجاب میں انسداد پولیو مہم 29اگست سے شروع ہوگی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 16:37:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں