چینی سٹاکس جمعرات کو کمی پر بند ہوئے
تازہ ترین : 1

چینی سٹاکس جمعرات کو کمی پر بند ہوئے

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء )چینی سٹاکس جمعرات کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.53فیصد کی کمی سے 3002.64پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 1.14فیصد کی کمی سے 10390.96پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.57فیصد کی کمی سے 2103.4پوائنٹس پر بند ہوا ۔
وقت اشاعت : 11/08/2016 - 16:31:12

اپنی رائے کا اظہار کریں