عمر اکمل نے پی سی بی کو ” اچھا بچہ “ بننے کی یقین دہانی کرادی
تازہ ترین : 1
عمر اکمل نے پی سی بی کو ” اچھا بچہ “ بننے کی یقین دہانی کرادی

عمر اکمل نے پی سی بی کو ” اچھا بچہ “ بننے کی یقین دہانی کرادی

لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست۔2016ء ) قومی ٹیم کے بلے باز عمر اکمل نے پی سی بی کو ” اچھا بچہ “ بننے کی یقین دہانی کرادی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم سے باہر ہونے کے بعد عمر اکمل نے چیئر مین پی سی بی شہریار خان سے ملاقات میں انہیں اپنا رویہ ٹھیک کرنے کی یقین دہانی کراد ی ۔یاد رہے کہ چیئر مین پی سی بی پہلے ہی یہ کہ چکے ہیں کہ عمر اکمل اور احمد کی ٹیم میں واپسی ان کی پرفارمنس کے ساتھ ان کے رویے بہتر بنانے پر ہی ممکن ہوسکتی ہے ۔

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 16:30:40

اپنی رائے کا اظہار کریں