چین میں پیداواری گنجائش میں کمی بھاری صنعتوں پر دباؤ ڈال رہی ہے

کارخانہ دار نہ صرف بقاء بلکہ نمو کے طریقے بھی تلاش کررہے ہیں

جمعرات 11 اگست 2016 16:26

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء) ایسے موقع پر جبکہ پیداواری گنجائش میں کمی کا کام چین کی بھاری صنعتوں پر دباؤ ڈال رہا ہے ، کارخانہ دار نہ صرف بقاء بلکہ نمو کے طریقے بھی تلاش کررہے ہیں ، وسطی چین کے صوبہ ہینان میں کوئلے کی کمپنی کے ایک کارکن وائی یو کمپنی کے 230000ملازمین پر سکڑتے ہوئے فوائد کے اثرات کی وجہ سے خاصی فکرمند ہے ، فولاد اور کوئلے کی دیگر کئی صنعتوں کی طرح صوبہ ہینن میں کوئلے کی سب سے بڑی کمپنی چائنا پنگمئی شینما جو صوبے کے پنگمئی شہر میں واقع ہے ، دوسال کے دوران جب کہ طویل المیعاد زائد پیداواری گنجائش منجمدمعیشت میں باعث وبال بن گئی ہے اثر محسوس کررہی ہے ۔

(جاری ہے)

کارکنوں کے بارے میں فکر مند ہونے کے ساتھ دیوالیہ پن ایک مستقل مسئلہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :