جدہ: دلہا اپنی نئی نویلی دلہن کو ائر پورٹ پر چھوڑ کر بھاگ گیا
جمعرات 11 اگست 2016 16:25
جدہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) : سعودی ائرپورٹ پر اس وقت دلچسپ صورتِ حال پید اہو گئی جس ایک مصری دولہا اپنی نئی نویلی دلہن کو لینے آیا لیکن اسے دیکھتے ہی موصوف نے دوڑ لگا دی ۔ جس کے بعد مذکورہ دلہن نے بھی اسکا پیچھا کرنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم مصری شہری نے اپنے بھائی سے جو کہ مصر میں ہی رہتا تھا اپنی شادی کا کہا ۔
بھائی چاہتا تھا کہ سعودی عرب میں مقیم بھائی کی شادی کسی اپنی رشتہ دار سے ہو جائے ۔ اس لیئے اس کے بھائی نے ایک لڑکی کی تصویر سعودی عرب بجھوائی کہ اس سے تمھاری شادی کرادیتے ہیں ۔ سعودی عرب میں مقیم مصری شہری نے ہاں کردی ۔ مذکورہ شخص کی شادی ہو گئی ۔ گزشتہ روز جب وہ اپنی نئی نویلی دلہن کو لینے گیا تو اس نے مصری روایات کے مطابق دولہا سوٹ زیبِ تن کیا اور ائر پورٹ پہنچ گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.