کسانوں کی کوشش آخر کار رنگ لے آئیں ‘لاہور ہائیکورٹ نے زرعی انکم ٹیکس کy نوٹیفکیشن ..
تازہ ترین : 1

کسانوں کی کوشش آخر کار رنگ لے آئیں ‘لاہور ہائیکورٹ نے زرعی انکم ٹیکس کy نوٹیفکیشن پر عمل درآمد روک دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) پنجاب حکومت نے ڈی سی او لاہور کو سینئر مینجمنٹ کورس پرجانے سے روک دیا ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے ڈی سی اولاہور کپٹن (ر) محمدعثما ن کو سنےئر مینجمنٹ کورس پر جانے سے روک دیا ہے اور وہ اب ڈی سی او کے فرائض سرانجام دیتے رہیں گے ۔
وقت اشاعت : 11/08/2016 - 15:31:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں