وزیراعظم فاروق حیدر کا برطانوی صحافی سید زاہد بخاری کے چچا باقر شاہ بخاری کی وفات ..
تازہ ترین : 1

وزیراعظم فاروق حیدر کا برطانوی صحافی سید زاہد بخاری کے چچا باقر شاہ بخاری کی وفات پر اظہار رنج و غم

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء )وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے برطانوی صحافی سید زاہد بخاری اور میرپور پریس کلب کے جنرل سیکرٹری سجاد بخاری کے چچا ریٹائرڈ آرمی آفیسر سید باقر شاہ بخاری کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ۔وزیراعظم نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیئے فاتحہ خوانی کی اور پسماندگان سے دلی افسوس کا اظہار کیا

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 15:27:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں