"No,My foot,you can go to hell"
سینئروزیرتوپیال کےراجپوت کی اپنی شان،آن اوربان ہے،نتیجہ یہ نکلاوزیراعظم نوازشریف کواپوزیشن لیڈرکوخود مناکرلانا پڑا۔سینئر تجزیہ نگارنصرت جاوید کا انکشاف
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 11 اگست 2016 15:09
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست2016ء) :سینئر تجزیہ نگار نصرت جاوید نے انکشاف کیاہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان آج تاشقند معاہدے کے بعد کے ذوالفقار علی بھٹو ہیں،چوہدری نثار کا ذوالفقار علی بھٹو بننے کا آغاز ہوگیا ہے،اور اگر چوہدری نثار کی صورت میں ہمیں ایک مقبول لیڈر مل گیاتو اللہ کرے کہ ہم اس کی قیادت میں ترقی کی طرف گامزن ہوں۔
یہ بات انہوں نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ کل جب قومی اسمبلی میں وزیراعظم کی تقریر ختم ہوئی تو اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے وزیراعظم کی تقریر کو سراہا۔لیکن جب وزیرداخلہ چوہدری نثار نے تقریر ختم کی تو اپوزیشن لیڈر نے وزیرداخلہ کی تقریر کو متنازع قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنی تقریرمیں آپ پر کوئی تنقید نہیں کی لیکن آپ مسلسل تنقید کیے جارہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.