چینی سٹاکس جمعرات کو کمی پر بند ہوئے
تازہ ترین : 1

چینی سٹاکس جمعرات کو کمی پر بند ہوئے

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء )چینی سٹاکس جمعرات کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.17فیصد کی کمی سے3013.68پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.14فیصد کی کمی سے 10496.43پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.11فیصد کی کمی سے 2134.6پوائنٹس پر بند ہوا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 14:53:21

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں