چینی یوآن کی قدر میں اضافہ
تازہ ترین : 1

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء ) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، گذشتہ روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ، چینی یوآن 275بیسک پوائنٹ کے اضافے سے 6.6255پر بند ہوا ۔
وقت اشاعت : 11/08/2016 - 14:52:48

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں