اوول ٹیسٹ، انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین : 1
اوول ٹیسٹ، انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

اوول ٹیسٹ، انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

اوول (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست۔2016ء ) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ کپتان الیسٹر کک کا کہنا تھا کہ پچ بیٹنگ کے لیے سازگار دکھ رہی ہے اور چوتھی اننگز میں سپنرز کی مدد کرے گی۔مصبا ح الحق کا کہنا تھا کہ وہ بھی ٹاس جیت کر بیٹنگ ہی کرتے۔پاکستان نے آخری ٹیسٹ کے لیے دو تبدیلیا ں کی ہیں اور محمد حفیظ اور راحت علی کی جگہ افتخار احمد اور وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 14:32:48

اپنی رائے کا اظہار کریں