نیویارک سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا
تازہ ترین : 1

نیویارک سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست۔2016ء) نیویارک سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرانے سے جہاز میں معمولی خرابی پیدا ہوئی ہے جسے انتظامیہ نے فوری مرمت کے بعد تفصیلی جائزہ کے لئے کراچی بھجوادیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پرواز سے پرندہ ٹکرانے سے ریڈار سسٹم میں بھی معمولی خرابی پیدا ہوئی تھی جسے لاہور ہی میں درست کردیا گیا تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 13:51:34

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں