لاہور، ما تحت عدا لتو ں میں 1لاکھ10ہزار 419مقدمات التوا کا شکار
تازہ ترین : 1

لاہور، ما تحت عدا لتو ں میں 1لاکھ10ہزار 419مقدمات التوا کا شکار

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست۔2016ء) لاہورہائیکورٹ کے ماتحت سول کورٹس میں اس وقت 1لاکھ10ہزار 419مقدمات التوا کا شکار ہیں۔ اس کے علاوہ سیشن کورٹس میں زیر التواء مقدمات کی تعداد22551اور کینٹ اورماڈل کچہریوں میں زیر التواء مقدمات کی تعداد 40222ہے۔بتایا گیا ہے کہ ماتحت عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ جسے آئندہ دو روز میں لاہورہائیکورٹ میں پیش کردی جائے گی۔
وقت اشاعت : 11/08/2016 - 13:51:34

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں