ہاکس بے نالے سے 2نوجوانوں کی 2دن پرانی لاشیں برآمد

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 11 اگست 2016 13:50

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست2016ء):ہاکس بے نالے سے 2نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں،لاشیں 2دن پرانی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق ہاکس بے ٹرک اسٹینڈ کے قریب نالے سے 2نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق دونوں کو گولی سے مارا گیا ہے۔لاشیں 2دن پرانی ہیں۔