برسلز آنیوالے طیاروں میں بم کی اطلاع افواہ قرار
تازہ ترین : 1

برسلز آنیوالے طیاروں میں بم کی اطلاع افواہ قرار

برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء)برسلز آنیوالے طیاروں میں بم کی اطلاع کو افواہ قرار دے دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برسلز آنیوالے طیاروں میں بم کی اطلاع کو افواہ قرار دے دیا گیا ۔ایک طیارے نے برسلز ائیرپورٹ پر بحفاظت لینڈنگ کرلی جبکہ دوسرے طیارے کا رخ فرانس کی جانب موڑ دیا گیا ۔یاد رہے کہ بیلجئیم کی برسلز انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر 2طیاروں میں بم کی اطلاع پر ہائی الرٹ کردیا گیا تھا۔
وقت اشاعت : 11/08/2016 - 13:06:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں