دو سہیلیاں تین سا ل کے بعد دوبارہ اکٹھی اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گی
تازہ ترین : 1
دو سہیلیاں تین سا ل کے بعد دوبارہ اکٹھی اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں ..

دو سہیلیاں تین سا ل کے بعد دوبارہ اکٹھی اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گی

نرگس اور زارااکبر کل سے شالیمار تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ”کڑیاں بیزی منڈے ایزی “ میں جلوہ گر ہونگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء ) دو سہیلیاں تین سا ل کے بعد دوبارہ اکٹھی اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گی ۔ تفصیلا ت کے مطابق اداکارہ نرگس اور زارااکبر جو آپس میں گہری سہیلیاں ہیں اور وہ کل ( جمعہ ) سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ”کڑیاں بیزی منڈے ایزی “تین سال کے بعد پھر سے اکٹھے ڈرامہ میں پرفارم کریں گی ۔ ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں کرینہ جان ، فیہ خان ، گوشی خان ،طاہر انجم ، لکی ڈےئر، عقیل حیدر ، اسلم چٹاء ، ساقی خان سمیت دیگر اداکارہ شامل ہیں ۔نرگس اور زارااکبر نے تین سال قبل اکھٹے آخری ڈرامہ کیا تھا جو بہت سپر ہٹ تھا ۔ ڈرامہ کے رائٹر اورڈائریکٹر گوشی خان ،ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر فیصل لاہوری اور پروڈیوسر خرم بھٹی ہیں ۔
وقت اشاعت : 11/08/2016 - 12:38:16

اپنی رائے کا اظہار کریں