سلمان خان کی ”سلطان “ 300 کروڑ کی کمائی کرنے والی تیسری فلم بن گئی
جمعرات 11 اگست 2016 12:24
(جاری ہے)
بالی ووڈ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم ”پی کے“ نے 342 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا ہے جس کے بعد گزشتہ سال ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم”بجرنگی بھائی جان“ 316 کروڑ کا بزنس کرکے دوسری بڑی فلم بن گئی تھی لیکن اب سلو میاں کی ایک اور فلم 300 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی ہے۔
سلمان خان کی فلم ”سلطان“ نے باکس آفس پر دھوم مچاتے ہوئے بھارت میں 300 کروڑ سے زائد کی کمائی کرلی ہے جس کے بعدفلم 300 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی تیسری اور سلمان خان کی دوسری فلم بن گئی ہے جب کہ فلم نے دنیا بھر میں 150 کروڑ سے زائد کی کمائی کرلی ہے ۔واضح رہے کہ سلمان خان نے فلم ”سلطان“ میں پہلوان کا کردار ادا کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.