لاہور : پی آئی اے کی نیویارک سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا
تازہ ترین : 1

لاہور : پی آئی اے کی نیویارک سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اگست 2016ء ): پی آئی اے کی نیویارک سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز نیویارک سے لاہور آ رہی تھی کہ لینڈنگ کے دوران پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق پائلٹ نے مہارت سے پرواز کو بحفاظت رن وے پر اتار لیا ہے۔

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 11:35:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں